-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸امریکی ریاست نوادا کے شہر لاس وگاس میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔
-
پاکستان: صحافی اور اینکر احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲یوٹیوبر اور اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
-
ہندوستان: منی پور میں پر تشدد واقعات کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے اور ریاستی حکومت نے ضلع جریبام میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
پاکستان: چمن کے حالات خراب، ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان: مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، 28 افراد جاں بحق
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلبا پر تشدد
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹لاس انجلس کی پولیس نے یو سی ایل یونورسٹی کے احاطے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کے اجتماع پر تشدد کرکے ان کو سرکوب اور منتشر کردیا۔
-
بلوچستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، میجر اور3 دہشت گرد مارے گئے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر جاں بحق جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔