SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پولیس

  • ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

    ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

  • مشتبہ ہوائی جہاز کے قریب ہونے پر کانگریس کی عمارت میں مچی افراتفری

    مشتبہ ہوائی جہاز کے قریب ہونے پر کانگریس کی عمارت میں مچی افراتفری

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹

    امریکی کانگریس میں جمعرات کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کانگریس کی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔

  • قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ

    قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

  • فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ

    فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱

    فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • مدھیہ پردیش کی پولیس کو خفت کا سامنا، مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی

    مدھیہ پردیش کی پولیس کو خفت کا سامنا، مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایسے تین افراد پر تازہ ایف آئی آر درج کرکے ان کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے جو مارچ کے مہینے سے ہی جیل میں بند ہیں۔

  • نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی

    نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵

    شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے

  • مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن

    مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔

  • کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک

    کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵

    کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

  • نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو

    نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔

  • جموں و کشمیر میں جھڑپ، تین جنگجو مارے گئے

    جموں و کشمیر میں جھڑپ، تین جنگجو مارے گئے

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سری نگر کے نوگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آرائی میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تین عسکیرت پسند مارے گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام  لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
    فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
    ۲ hours ago
  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
  • شام میں مسلح جھڑپیں، 130 سے زائد ہلاک اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS