-
بورکینا فاسو میں دہشتگردی 11 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
کراچی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، پولیس اور عوام کے درمیان تصادم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰کراچی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 7 افراد جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
ہندوستانی پولیس کی اسرائیل نوازی، ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کیا، وجہ حیرت انگیز بتائی
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴نماز جمعہ کے بعد فلسطین کا پرچم اپنے گھروں اور گاڑیوں پر لہرانے کی اپیل عوام سے کرنا ایک ہندوستانی کو مہنگا پڑ گیا اور اسے اس کے عوض جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔
-
پیرس کی سڑکوں پر پولیس کا احتجاج، عوام سے بچایا جائے
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲فرانس میں پولیس اہلکاروں کا عوامی تشدد سے بچاؤ کے لئے حکومتی اقدامات کا مطالبہ
-
کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف عوام سيخ پا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف احتجاجی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے۔
-
سائبر حملہ برائے تاوان
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸آئرش محکمہ صحت پر سائبر حملہ کرنے والوں نے تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔