-
قندھار میں بم دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو معصوم بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے۔
-
طالبان کے حملوں میں متعدد سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں ميں متعدد اہلکار کا جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
امریکہ میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکی ریاست انڈیانا ميں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں ۔
-
امریکہ میں احتجاج رنگ لایا
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶امریکہ میں مینیا پولیس سٹی میں لوگوں کے غم و غصے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے قاتل پولیس افسر کو استعفی دینا پڑگیا۔
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں فائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہشت گردی کا نہیں بلکہ بظاہرذاتی دشمنی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔
-
فرانس میں ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷فرانسیسی پولیس نے ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔