SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پولیس

  • کابل میں فوجی بھرتی کے مرکز کے باہر دھماکہ

    کابل میں فوجی بھرتی کے مرکز کے باہر دھماکہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • پشاور، خودکش حملہ ایڈیشنل آئی جی  پولیس ہلاک

    پشاور، خودکش حملہ ایڈیشنل آئی جی پولیس ہلاک

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹

    پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس افسر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر اشرف نوراور گن مین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

  • بلوچستان، خودکش حملہ ڈی آئی جی پولیس ہلاک

    بلوچستان، خودکش حملہ ڈی آئی جی پولیس ہلاک

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷

    بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صبح سویرے پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ڈی آئی جی حامد شکیل درانی ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔

  •  عزاداروں پر نائیجرین پولیس کے حملے کی مذمت

    عزاداروں پر نائیجرین پولیس کے حملے کی مذمت

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵

    نائجیریا کی اسلامی تحریک نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کاررواں پر پولیس کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • نائجیریا میں اربعین حسینی کے دو زائرین کی شہادت

    نائجیریا میں اربعین حسینی کے دو زائرین کی شہادت

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶

    نائجیریا کی پولیس نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کارروان پر حملہ کر کے دو زائرین کو شہید کردیا۔

  • افغانستان: 19 سکیورٹی اہلکار اور 14 داعش ہلاک

    افغانستان: 19 سکیورٹی اہلکار اور 14 داعش ہلاک

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳

    افغانستان میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 19 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

  • بحرین میں پولیس کی گاڑی پر حملہ

    بحرین میں پولیس کی گاڑی پر حملہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸

    بحرین میں پولیس کی گاڑی پر حملے میں کم سے کم نو پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان, فوجی اڈے پرخودکش حملہ 40 اہلکار ہلاک

    افغانستان, فوجی اڈے پرخودکش حملہ 40 اہلکار ہلاک

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳

    افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں43 اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہوئے ہیں۔

  • کوئٹہ میں 3 دہشت گرد ہلاک

    کوئٹہ میں 3 دہشت گرد ہلاک

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    پاکستان کے شہرکوئٹہ میں کل سکیورٹی فورسز کے خلاف ہونے والی کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔

  • کوئٹہ میں بم دھماکہ، 7 پولیس اہلکارہلاک

    کوئٹہ میں بم دھماکہ، 7 پولیس اہلکارہلاک

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں سریاب روڈ شالکوٹ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکارجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS