SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پیغام

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۵

    آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔

  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔

  • ابر کرم، امام رضا کے چاہنے والوں نے اپنے مولا سے کی دل کی بات

    ابر کرم، امام رضا کے چاہنے والوں نے اپنے مولا سے کی دل کی بات

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔

  • رہبر انقلاب کا پیغام نوروز

    رہبر انقلاب کا پیغام نوروز

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰

    بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔

  • ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پی‏غام- دوسرا حصہ

    ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پی‏غام- دوسرا حصہ

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    ایران کا اسلامی انقلاب اور امام خمینی (رح) کا امن و آتشی کا پیغام۔

  • ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پی‏غام- پہلا حصہ

    ڈاکومینٹری: امن و آتشی کا پی‏غام- پہلا حصہ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    ایران کا اسلامی انقلاب اور امام خمینی (رح) کا امن و آتشی کا پیغام۔

  • بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے

    بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔

  • نئے عیسوی سال کے موقع پر عیسائی ممالک کے صدور کے نام ایرانی صدر کا خاص پیغام

    نئے عیسوی سال کے موقع پر عیسائی ممالک کے صدور کے نام ایرانی صدر کا خاص پیغام

    Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئے عیسوی سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ نیا سال ظلم، تشدد، جنگ اور نسل کشی کے خاتمے کا سال ثابت ہو۔

  • کرسمس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    کرسمس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔

  • پیرس اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، صدر مملکت نے دی مبارکباد: مجھے تم پر فخر ہے

    پیرس اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، صدر مملکت نے دی مبارکباد: مجھے تم پر فخر ہے

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایکس پیج پر پیرس اولمپکس میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS