SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی

  • مرتد رشدی کی حالت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل

    مرتد رشدی کی حالت خراب، وینٹی لیٹر پر منتقل

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴

    امریکہ میں مرتد و ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوا جس کے بعد اس کی حالت بگڑنے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو

    خاتون نے شانِ قرآنی میں گستاخی کرنے والے کی کار الٹ دی۔ ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵

    ناروے کے ایک انتہاپسند اسلام مخالف رہنما لارس تورنسن نے چند روز قبل اوسلو کے ایک مسلمان نشیں علاقے میں قرآنی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی جس کےجواب میں ایک خاتون نے اُسے خوب سبق سکھایا۔ گستاخانہ عمل کے بعد فرار کر رہے مجرم کا پیچھا کر اُس مسلمان خاتون نے اپنی کار کی مدد سے اسکی کار کو الٹ دیا۔ مگر حیرت کی بات یہ کہ انسانی حقوق اور مذاہب کے احترام کی دعویدار ناروے کی پولیس نے شان قرآنی میں تورنسن کی گستاخی کو نظر انداز کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا۔

  • شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون پر ہندوستانی سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

    شان رسالت میں گستاخی کرنے والی خاتون پر ہندوستانی سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق لیڈر نوپور شرما کے متنازعہ اور گستاخانہ بیان کے معاملے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ انہیں اس کے لئے  معافی مانگنی چاہئے۔

  • ہندوستان، اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری

    ہندوستان، اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶

    ہندوستانی مسلمانوں کے مختلف حلقوں کی جانب سے اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی

    توہین رسالت (ص) کی مرتکب نوپور شرما کی ہٹ دھرمی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    رضا اکیڈمی کی شکایت پر پایدھونی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

  • گستاخ رسول کے خلاف مغربی بنگال کی اسمبلی میں قرار داد مذمت

    گستاخ رسول کے خلاف مغربی بنگال کی اسمبلی میں قرار داد مذمت

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی

    ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے مسلمانوں کی شدید سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔

  • تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان

    تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے رسول خدا ص کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں میں ناموس رسالت ص کو یقینی  بنائے جانے کے لئے اقدامات  کرنے پر تاکید کی۔

  • توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنما کا گھر مسمار، مظاہرین پر تشدد

    توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنما کا گھر مسمار، مظاہرین پر تشدد

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰

    گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے مسلمان رہنما کے گھر کو مسمار کردیا گیا۔

  • اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو

    اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸

    توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے ‌مسلمانوں کے خلاف ‌‌کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS