-
پاکستان کی سیاسی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق۔؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق ہوئی ہیں۔
-
خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا رد عمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸پیپلز پارٹی نے نیب کے کالے قانون کی سخت مذمت کی ہے۔
-
پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کے استعفے ڈرامہ بازی: مسلم لیگ(ن)
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے استعفے جمع کرانے کو ڈرامہ بازی قرار دیا ہے۔
-
حکومت کا خاتمہ ہی موجودہ صورتحال سے نجات کا ذریعہ: اپوزیشن
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱حکومت مخالف تحریک چلانے کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ، بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان نےصلاح و مشورے کیے ۔
-
اپوزیشن جماعتیں احتجاج پر متفق، عمران خان کی تنقید
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰افطار ڈنر کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کو بھی طے کیا گیا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر بلاول بھٹو زرداری کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی معاشی اور رفاہی حالت کو بہتربنانے کے لئے ایران کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات ناگزیر ہیں۔
-
سندھ کی حکومت کو گرانے اور بچانے کی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں 89 اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بلاول کی ممکنہ گرفتاری، پیپلز پارٹی کا سخت انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے اپنی پارٹی کے چیئرمین کی ممکنہ گرفتاری کی بابت حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
عمران خان پاکستانی ہٹلر: پیپلز پارٹی
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۷پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: بلاول بھٹو زرداری
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی حکومت اور کشمیر کی صورت حال کے سلسلے میں بھرپور اقدام کرے