-
پہلی وسطی ایشیا آن لائن چوٹی کانفرنس، ایران کی چابہار بندرگاہ ایک اہم تجارتی مرکز بن گئی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳پہلی ہند وسطی ایشیا آن لائن سربراہی کانفرنس میں ایران کی چابہار بندرگاہ کو وسطی اور جنوبی ایشیا کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے مرکز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
-
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
-
چابہار میں چار فریقی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے لئے ہندوستان کی تجویز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری اور مشترکہ تعاون کے لئے ایران، ہندوستان، ازبکستان اور افغانستان پر مشتمل چار فریقی نشست تشکیل دیئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
بحری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے ایران کا مؤثر اقدام
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷ایران کے ساحلی شہر چابہار میں سمندری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی کوارڈینیشن سینٹر قائم کيا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان چابہار بندرگاہ کی توسیع کا پابند ہے : منداویہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵ہندوستان کے وزیر برائے پورٹس اور شیپنگ نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک چابہار بندرگاہ کی توسیع و ترقی کے وعدے کو پورا کرے گا -
-
خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت و کردار
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے آزاد علاقے کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالرحیم کردی نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور وسطی ایشیاء میں تجارت اور صنعت کا ایک نیا مرکز " چہابہار"
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹خطے کے ممالک چابہار پورٹ میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہيں: صوبے سیستان و بلوچستان کی پورٹس اینڈ شپنگ اتھارٹی
-
ایران ہند تجارت کے فروغ پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ہندوستان چابہار کی بندرگاہ کے ذریعے ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے ہندوستان نے ایک ارب کا بجٹ مختص کیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ہندوستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تعاون اور سمجھوتے کی بنیاد پر چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے ایک کروڑ، چھتیس لاکھ اٹھانوے ہزار ڈالر کا بجٹ مخصوص کیا ہے۔
-
بحیرہ عمان میں قوی ترین ریڈیو اسٹیشن کا قیام
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے بحری امور کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ میں عالمی معیار کے مطابق جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس قوی ترین انفارمیشن سینٹر قائم کیا جائے گا۔