-
ایران - چین معاہدے سے اسرائیل کیوں خوفزدہ ہے؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران-چین اسٹراٹیجک شراکت سے ایران کا اقتصاد مضبوط ہوگا جس سے اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔
-
امریکی الزامات سراسر بہتان ہیں: چین
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کے خلاف امریکی حکام کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ سراسر افواہ اور بہتان ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
چین میں امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد قونصل خانے کی عمارت سے امریکی پرچم اتار دیا گیا ہے۔
-
امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مائیک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ ہیں۔
-
چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد عملے کے افراد نے قونصل خانے کو ترک کر دیا ہے۔
-
ایران - چین باہمی تعاون کا جامع پروگرام، نیا نظام وجود میں آ رہا ہے، جاپانی اخبار کا انکشاف
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸جاپان سے شائع ہونے والے اخبار نکی کی رپورٹ کے مطابق چین دنیا کی ہنگامہ خیز صورتحال کے درمیان ایران سے تعلقات مضبوط کرنے کے درپے رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا جامع پروگرام، توانائی کے عالمی بازار کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دے گا۔
-
چین کے خلاف امریکہ کی محاذ آرائی جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکی وزیر خارجہ نے چین کو رویہ تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کے لئے اپنےاتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی حکام پر دباؤ بنائیں۔
-
چین اورامریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے: چینی وزیر خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کو بڑا دشوار قرار دیا۔