-
ایران، چین کا دوست ملک ہے: چینی وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳چین کی وزارت حارجہ نے واضح لفظوں میں ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے پیر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ نے چند امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
شمال مغربی شام کے لئے امداد کی ترسیل کو منظوری ملی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک جانب روس اور چین اور دوسری جانب مغربی ملکوں کے درمیان تین روز تک جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد ایک سال کے لئے شمال مغربی شام کے لئے امداد کی ترسیل کے عمل کو منظوری دے دی۔
-
چین میں کورونا کی دوسری لہر یورپ سے آئی: بیجنگ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲چین نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر یورپ سے آئی ہے۔
-
ایران و چین کے قریبی تعلقات سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کے فروغ سے متعلق دونوں ممالک کے رہنماوں کے سیاسی عزم کی جانب اشارہ کیا۔
-
انسانی حقوق کے بارے میں عالمی طاقتوں کا رویہ - ڈاکومینٹری
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳نشرہونے کی تاریخ 07/ 07/ 2020
-
چین میں درد ناک حادثہ،21 طلبہ کی موت
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱چین میں کالج کی بس جھیل میں گر گئی جس کے باعث 21 طلبہ زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
ایران اور چین مستقبل قریب کی دو اہم طاقتیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷ایران کی وزارت خارجہ نے ایران و چین کے درمیان طے پانے والے جامع تعاون معاہدے پر دشمن کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ایک جھوٹا پروپیگنڈہ قرار دیا۔
-
عالمی ادارہ صحت کو امریکہ سے نجات ملی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹امریکی سینٹ کی خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے رکن باب منندز ( Bob Menendez ) نے کل شام باقاعدہ طور پر عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران سے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر چین کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مختلف سیاسی و معاشی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔