SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین

    ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵

    چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • چین میں مہار ہو رہا ہے کورونا کل صرف 11 افراد ہلاک ہوئے

    چین میں مہار ہو رہا ہے کورونا کل صرف 11 افراد ہلاک ہوئے

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸

    چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی دوسرے ممالک میں اضافہ

    چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی دوسرے ممالک میں اضافہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳

    چین میں جان لیوا کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158 ہو گئی جبکہ 80،770 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں اور 61،000 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے۔

  • دنیا کو امریکی جھوٹ، نفرت اور تشدد جیسے خطرناک جراثیم کا سامنا

    دنیا کو امریکی جھوٹ، نفرت اور تشدد جیسے خطرناک جراثیم کا سامنا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کسی خاص قوم اور علاقہ سے مخصوص نہیں ہے اور یہ ایک عالمی چیلنج بن چکا ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کا بیان عالمانہ نہیں: چین

    امریکی وزیر خارجہ کا بیان عالمانہ نہیں: چین

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے کورونا وائرس کو ووہان وائرس کہے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔

  • ٹرمپ کے دوست کورونا سے متاثر، ٹرمپ بھی شک کے دائرے میں

    ٹرمپ کے دوست کورونا سے متاثر، ٹرمپ بھی شک کے دائرے میں

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳

    امریکا میں کورونا کنٹرول سے باہر ہو گیا اور ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ پر چین کی تنقید

    امریکی وزیر خارجہ پر چین کی تنقید

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے کورونا وائرس کے نام کو تبدیل کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • چین، ہوٹل سانحہ کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ۔ ویڈیو

    چین، ہوٹل سانحہ کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    چین کی صوبے فوجیان میں اتوار کو ایک ہوٹل کے ڈھہ جانے سے کم از کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق قریب ۷۰ افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے تھے جنہیں نکالنے کے لئے جنگی پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک قریب تیس افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ہوٹل کورونا وائرس کے مشکوک کیسز کو رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا۔

  • چین اور ایران میں مہار ہو رہا ہے کورونائی شیطان

    چین اور ایران میں مہار ہو رہا ہے کورونائی شیطان

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴

    چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کورونا کے خلاف کامیاب مہم کے سبب اس بیماری میں مبتلا افراد کے صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں روز افزوں اضافے کا عمل بھی تیز ہو رہا ہے۔

  • ابھی بے قابو ہے کورونا کا جِن، تازہ ترین صورتحال

    ابھی بے قابو ہے کورونا کا جِن، تازہ ترین صورتحال

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 109 ممالک کورونا وائرس سے روبرو ہو چکے ہیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 110098  ہے جس میں سے 62 ہزار 302 متاثرین  صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے ہیں  جبکہ 3831 افراد کو کورونا کے سامنے تسلیم ہونا پڑا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
    ۷ hours ago
  • ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں بر سراقتدار جماعت نیشنل کانفرنس کا مرکز سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
  • مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
  • ٹرمپ ایرانی حکام کی استقامت سے حیران ہے: وِٹکوف
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS