-
کورونا بدستور بے لگام ہلاکتوں کی تعداد 2004 ہو گئی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳کورونا وائرس سے بہت سے متاثرہ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خطرہ ہے۔
-
کورونا کا قہر جاری، ہلاکتوں کی تعداد 1863 ہوگئی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اگر افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔
-
چین نے کیا امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
عالمی ماہرین صحت کی چینی حکام سے ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے انسداد کورونا وائرس کے حوالے سے متعلقہ چینی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
-
کورونا بے قابو، مرنے والوں کی تعداد 1770 ہوگئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 105 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱کورونا وائرس میں مبتلا مزید ایک سو بیالیس افراد کی اموات ہوجانے سے چین میں کورونا وائرس میں مرنے والوں کی تعداد سولہ سو پینسٹھ ہوگئی ہے ۔
-
کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1666 نئے کیسز میں کمی کا رجحان
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴چین کے صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں خطرناک کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل 12 ویں دن کمی درج کی گئی ہے۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳چین کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے چین کی کوششوں کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو اس سے دوفریقی تجارتی معاہدے کو نقصان پہنچے گا۔
-
چین کے طبی عملے کے 6 افراد کی ہلاکت کے ساتھ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1523 ہو گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔