-
کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، 213 ہلاکتیں، 10 ہزار متاثر
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲دنیا کے 18ممالک میں کورونا وائرس کے 98 کیس سامنےآ گئے۔
-
کورونا وائرس عالمی ایمرجنسی ہے: عالمی ادارہ صحت
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے پھوٹنے والی کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کے پھیلاؤ کو ’عالمی ہنگامی صورتحال‘ قرار دے دیا۔
-
چین سے متعلق ڈاکومینٹری - شرق دیوار آفتاب 11
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵نشرہونے کی تاریخ 30/ 01/ 2020
-
کرونا وائرس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستّر ہوگئی ہے
-
چین کورونا وائرس کو روکنے میں ناکام، ہلاکتیں 170 ہوگئیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے 15 ممالک میں جان لیوا خطرناک مرض کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس بے قابو 132 ہلاک 5974 متاثر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰چین میں کوروناوائرس (Coronavirus) سے 132 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 5974 لوگوں میں یہ انفیکشن پایا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 106 ہو گئیں
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱چین سے شروع اور پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس جان لیوا مرض میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱چین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا بیماری سے مقابلے کے لئے ووہان شہر میں ایک ہزار بیڈ پر مشتمل ایک اسپتال دس دن کے اندر تیار کر دیا جائے گا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع کو فراہم کر دیا گیا ہے اور کام بغیر کسی وقفے کے دن رات جاری ہے۔
-
کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔