-
ٹرمپ نے کی چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے کی تصدیق
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰امریکی صدر نے چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے تصدیق کی ہے۔
-
امریکہ ، عالمی نظام کو درہم برہم کرنے کے لئے کوشاں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴اسلامی جہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ جارحانہ انداز میں ایک ایسی خودسرانہ اور انتہاپسندانہ اسٹرٹیجی پر عمل پیرا ہے جو عالمی نظام کو درہم برہم کرسکتی ہے-
-
ایران دباو میں نہیں آئے گا: جواد ظریف
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ایران کے وزیرخارجہ نے چین کے ٹیلی ویژن چینل سی سی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران ترقی و پیشرفت کی جانب گامزن ہے اور کسی کے دباو میں نہیں آئے گا۔
-
ایران کی چین میں شاہراہ ریشم نمائش میں شرکت
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ایران نے چین میں سمندری شاہراہ ریشم نمائش میں شرکت کی۔
-
چین نے امریکی دعوی مسترد کردیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷چین کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن کے ساتھ تجارت کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے بیجنگ کے رجحان کے بارے میں امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
ظریف کا دورۂ جاپان،اور تہران اور ٹوکیو کے نقطہ نگاہ سے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹ایران اور جاپان توانائی کی منڈیوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں امن و استحکام قائم کرنے میں خاص مفادات کے حامل ہیں-
-
ایران کے وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ چین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تیار ہے۔
-
امریکی دھمکیاں سیاسی نعرہ بازی کے علاوہ کچھ نہیں: چین
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲چین نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے۔