-
چین نےکی امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰چین کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں انرجی مارکیٹ میں افراتفری پیدا کرے گی۔
-
سری لنکا دھماکے: 300 ہلاک 500 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ روز ایسٹر کے تہوار پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ واقعے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
-
زمین پر مریخ کا مزہ لیجئے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹چین میں اسکولی بچوں کو کرۂ مریخ کی خصوصیات سے آشنا کرنے کے لئے گوبی نامی ایک وسیع صحرا کے بیچ و بیچ کچھ ایسے سیمیولیٹر بنائے ہیں جہاں جاکر آپ کرۂ مریخ کی سیر کا مزہ لے سکتے ہیں۔
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
پاکستانی اسکولوں میں چینی زبان کی تعلیم
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹پاکستانی اسکولوں میں چینی زبان کی تعلیم کو بھی نصاب میں شامل کرلیا گیا ہے
-
چین میں 30 فائر فائٹرز جھلس کر ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵چین کے جنگلات میں تیزی سے پھیلتی آگ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران 30فائر فائٹرز بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 30 فائر فائٹرز لاپتہ ہیں۔
-
ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
-
ہندوستان کے اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربے پر چین اور پاکستان کا ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸چین اور پاکستان نے ہندوستان کے اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲چین سے 2 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 58 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔