-
پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی سخت
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر ملکیوں اور قومی املاک و شخصیات کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے احکامات از سر نو جاری کیے گئے ہیں
-
چینی قونصل خانے پر حملے کے دہشت گردوں کی شناخت
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔
-
پاکستان میں چینی قونصلیٹ پرحملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸کلفٹن میں چینی قونصلیٹ پردہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
تجارتی جنگ کی بابت چین کا امریکہ کو سخت انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳چین کے صدر نے اپنے ملک کے خلاف تجارتی جنگ کی بابت امریکہ کو خبردار کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ پر ایرانی کردار کی قدردانی
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸حکومت چین کی ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا کہ جوہری معاہدے کے دوسرے اراکین بھی طویل مدتی منصوبہ بندی کی روشنی میں ایران جوہری معاہدے کے تحفظ اور نفاذ کا عمل جاری رکھیں گے۔
-
ایران، چین تعلقات کے حوالے سے چین کا امریکہ کو انتباہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱چین نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران سے ہمارے تعلقات کو عزت کی نگاہ سے دیکھے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی نفسیاتی جنگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد پانچ نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نیا دور شروع ہوگیا ہے اور اس طرح ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے واشنگٹن کے کارزار کے نئے پہلو سامنے آگئے ہیں- امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے پر بارہا شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شدید پابندیوں کا نفاذ تہران کو واشنگٹن کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دے گا-
-
سی پیک پاک چین اقتصادی راہداری
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک سے چین اور پاکستان دونوں کومعاشی اور تجارتی فائدہ ہوگا ۔
-
امریکی ڈالر کی چھٹی چین اور پاکستان اپنی کرنسیوں میں تجارت کریں گے
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴پاکستان اور چین ڈالر کے بجائے اپنی کرنسیوں میں تجارت کریں گے۔
-
پاکستان اور چین کے مابین معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴پاکستان اور چین کے درمیان 15 معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔