-
چین اور امریکا کی تجارتی جنگ دنیا کے لیے خطرناک
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت میں اضافہ ہوگا اوریہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
چین امریکہ تعلقات بدستور کشیدہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
-
انٹرپول کے سربراہ مستعفی
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی نے کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
انٹرپول پولیس کے سربراہ کی گمشدگی ایک معمہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷دورہ چین کے لیے جانے والے انٹرپول پولیس کے سربراہ مینگ ہونگوی 25 ستمبر سے لاپتہ ہوگئے ہیں جن کا ابھی تک سراغ نہیں ملا ہے۔
-
چین پرامریکی معاملات میں مداخلت کا الزام
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳امریکہ نے چین پر اپنے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
چین کے یوم تاسیس پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ پر چین کی تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۶چین کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ۔
-
تہران سیکورٹی اجلاس
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷چین نے امریکہ سے ایسے بیانوں اور الفاظ کے استعمال سے گریز کرنے کو کہا ہے جو چین - امریکہ تعلقات اور دونوں ممالک کے شہریوں کے لئے نقصان دہ ہو۔
-
چین امریکہ میں مداخلت سے باز رہے: ٹرمپ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ نومبر میں امریکا میں وسط مدتی (مِڈ ٹرم ) انتخابات ہو رہے ہیں اور چین ان میں مداخلت کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔