SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • چین ایران کے ساتھ ہے

    چین ایران کے ساتھ ہے

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰

    چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر رکھنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔

  • امریکا بلیک میلنگ کی پالیسی پر گامزن: چین

    امریکا بلیک میلنگ کی پالیسی پر گامزن: چین

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۳

    چین نے کہا ہے کہ امریکا انتہائی دباؤ اور بلیک میلنگ کی سیاست پر گامزن ہے جس سے اس کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔

  • چین اور شمالی کوریا کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    چین اور شمالی کوریا کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱

    چین کے صدر اور شمالی کوریا کے رہنما نے بیجنگ اور پیونک یانگ کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان نے کیا سہ فریقی مذاکرات کا مشورہ مسترد

    ہندوستان نے کیا سہ فریقی مذاکرات کا مشورہ مسترد

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲

    نئی دہلی کا کہنا ہےکہ ہندوستان اور پاکستان سے وابستہ مسئلہ پوری طرح دو طرفہ ہے ۔

  • امریکی دباؤ نامنظور ایران کے ساتھ تعاون جاری

    امریکی دباؤ نامنظور ایران کے ساتھ تعاون جاری

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴

    چین نے کہا کہ ہم امریکی دباو کے باوجود ایران جوہری معاہدہ اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کی حمایت کو جاری رکھیں گے

  • امریکی تجارتی جنگ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر تاکید

    امریکی تجارتی جنگ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر تاکید

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۱

    امریکا نے 50 ارب ڈالر کی چینی درآمدت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ چین کا کہنا ہے کہ وہ امریکی تجارتی جنگ کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔

  • تہران اوربیجنگ کے مابین باہمی تعاون  کے سمجھوتوں پردستخط

    تہران اوربیجنگ کے مابین باہمی تعاون کے سمجھوتوں پردستخط

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۸

    فوٹو گیلری

  • شنگھائی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب

    شنگھائی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے سربراہوں نے ایران کے مفادات کی تکمیل نیز روس چین اور ایٹمی معاہدے کے دیگر فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیے جانے پر زور دیا ہے۔

  • پاکستانی صدراور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات

    پاکستانی صدراور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴

    چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرپاکستان کے صدر ممنون حسین اور ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کے مابین مختصر ملاقات ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۰ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS