SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • روس اور چین نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرادی

    روس اور چین نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرادی

    Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱

    روس اور چین نے ایک بار پھر شام و عراق میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی بموں کے استعمال سے متعلق قرار داد سلامتی کونسل کے حوالے کردی ہے۔

  • یوم پاکستان کے موقع پرچینی صدر اور وزیراعظم کی مبارک باد

    یوم پاکستان کے موقع پرچینی صدر اور وزیراعظم کی مبارک باد

    Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶

    چینی صدر اور وزیراعظم نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • جنوبی کوریا اور چین میں کشیدگی

    جنوبی کوریا اور چین میں کشیدگی

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پرتاکید سے جنوبی کوریا اور چین کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔

  • سی پیک، مختلف خطوں کوایک دوسرے کے قریب لانے کا موقع

    سی پیک، مختلف خطوں کوایک دوسرے کے قریب لانے کا موقع

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷

    پاکستان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی تقدیر بدل دے گی۔

  • امریکہ انسانی حقوق کے لحاظ سے دنیا کا بدترین ملک ہے، چین

    امریکہ انسانی حقوق کے لحاظ سے دنیا کا بدترین ملک ہے، چین

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴

    چین نے امریکہ کو انسانی حقوق کی پامالی کے لحاظ سے دنیا کا بد ترین ملک قرار دیا ہے۔

  • چین کے دفاعی بجٹ میں اضافہ

    چین کے دفاعی بجٹ میں اضافہ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰

    چین اپنے دفاعی بجٹ میں سات فیصد اضافہ کرنے جارہا ہے۔

  • چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید

    چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱

    ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن اور منصفانہ خیالات ضروری ہیں۔

  • چین نئے عالمی نظام کی قیادت کا خواہاں ہے، صدر شی جن پنگ

    چین نئے عالمی نظام کی قیادت کا خواہاں ہے، صدر شی جن پنگ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵

    چین کے صدر نے اپنے ایک غیر معمولی بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک نئے عالمی نظام اور اس کی قیادت کا خواہاں ہے۔

  • پاکستان: 36 ممالک  کی شرکت سے بحری مشقوں کا آغاز

    پاکستان: 36 ممالک کی شرکت سے بحری مشقوں کا آغاز

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰

    پاکستانی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں 9 ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے 36 ممالک شریک ہیں۔

  • پاکستان چین کے ساتھ دفاعی تعلقات کا خواہاں

    پاکستان چین کے ساتھ دفاعی تعلقات کا خواہاں

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵

    چین اور پاکستان کا وسیع پیمانے پر معاہدوں کی ضرورت پر تاکید۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    ۱ hour ago
  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS