-
چین اور تائیوان کے سربراہوں کی چھیاسٹھ سال کے دوران پہلی بار ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰چین اور تائیوان کے سربراہوں نے چھیاسٹھ سال میں پہلی بار ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔
-
جامع مشترکہ ایکش پلان پر عملدرآمد کے لئے تعاون جاری رکھنے پر چین اور امریکہ کی تاکید
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۹چین اور امریکہ نے جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
ایران اور چین کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع پر تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷ایران اور چین کے دفاعی عہدیداروں نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
چین اور امریکہ کے مذاکرات متوقع
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲چین اور امریکہ کی بحری افواج کے حکام عنقریب مذاکرات کریں گے۔
-
ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کی مخالفت
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰روس اور چین نے ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں جلد بازی میں بحث کرانے کی مخالفت کی ہے.
-
شمالی افغانستان میں بدامنی میں شدت
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱شمالی افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد اس ملک کے نائب صدر نے طالبان کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا ہے۔ جنرل عبدالرشید دوستم نے ، کہ جو جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لینےکے لئے جوزجان پہنچے ہیں، اس صوبے میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی کے پٹھو ہیں۔ اور ہم اپنی فوج اور پولیس پر بھروسہ کرتے ہوئے ان کو کچل کر رکھ دیں گے۔
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایران اور روس کی کوشش
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۹شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا مقصد دہشت گردی کو ختم کرنا ہے۔
-
چین سے جنوبی کوریا کی درخواست
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹جنوبی کوریا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ایٹمی مسئلے کو حل کرنےکے لئے تعمیری کردار ادا کرے-
-
بحران شام کے سلسلے میں چین کا موقف
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۵شام کے موجودہ بحران سے نکلنے کے لئے چین نے اپنے دائمی موقف کی بنیاد پر ہمیشہ سیاسی راہ حل پر تاکید کی ہے-
-
چین اور پاکستان میں آبدوزوں کی مشترکہ تعمیر کا معاہدہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر آبدوزیں تیار کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔