-
ہندوستان نے اپنی زمین چین کو دے دی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰عالمی ذرائع ابلاغ نے لداخ کے مقامی لوگوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان نے متنازعہ علاقوں میں اپنی زمین چین کے حوالے کردی ہے۔
-
ہندوستانی حکومت پر ہمالیہ کی زمین چین کو دینے کا الزام، گارڈین کی رپورٹ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴ہندوستانی حکومت کو عوام اور بعض اپوزیشن لیڈران کی جانب سے سرحد کا کچھ علاقہ چین کے حوالے کر دینے کے الزام کا سامنا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف چین کے دورے پر، 100 ملین یوآن کی مدد کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچے۔
-
اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے: امریکی صدر
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵امریکی صدرجوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو وہ اس کا دفاع کریں گے۔
-
روس کا ساتھ دینے کی سزا، چیچن صدر بلیک لسٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰امریکا نے چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کو بلیک لسٹ افراد کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو زمین سونپی گئی: کانگریس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے وزیراعظم مودی کی شبیہ سنوارنے کے لئے چین کے ساتھ زمین کا سودا کیا ہے۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
چین کا شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳چین نے کہا ہے کہ وہ علاقے میں سلامتی کی تقویت کے لئے شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کو اور فروغ دے گا۔
-
چین اور روس امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کو ناکام بنانے کی جانب گامزن
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایسٹرن ایکونامک فورم اجلاس میں شرکت کے موقع پر بتایا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت بہت جلد دو سو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔