-
امریکی ڈالر کی چھٹی چین اور پاکستان اپنی کرنسیوں میں تجارت کریں گے
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴پاکستان اور چین ڈالر کے بجائے اپنی کرنسیوں میں تجارت کریں گے۔
-
پاکستان میں ڈالر کو پر لگ گئے
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی کے بعد اس ملک کے مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کو ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
-
یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔
-
عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں کمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے پانچ سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
ترکی میں ڈالر سے خرید و فروخت کرنے پر پابندی
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جائیداد کی خرید و فروخت کو ملکی کرنسی لیرا میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔
-
چین اور روس کا ڈالر کی جگہ قومی کرنسی کے استعمال کا فیصلہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ عالمی سطح پرگوشہ نشینی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔
-
ڈالر کی اجارہ داری کے خاتمے کے لیے کوششیں
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔
-
ترکی باشندوں نے ڈالر کو آگ لگائی ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ترکی صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر ملکی کرنسی لیرا کی قدر بڑھانے کی راہ میں قدم بڑھاتے ہوئے ترکی عوام نے اپنے پاس موجود ڈالروں کو اپنی قومی کرنسی میں تبدیل کر دیا۔ ترکی حکومت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران روس اور چین کے ساتھ مل کر اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کرے گا۔اس درمیان کچھ ڈالر کو لے کر کچھ انوکھی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔
-
مغرور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔