SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ڈاکٹر حسن روحانی

  • ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی

    ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے نہیں جھکے گی کہا کہ ایرانی قوم منطقی ہے اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ہے جو احترام کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے نہ کہ مذاکرات کا فرمان جاری کرے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  •  امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں ایران کامیاب و کامران ہو گا: صدر حسن روحانی

    امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں ایران کامیاب و کامران ہو گا: صدر حسن روحانی

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات ملک کے صحافیوں کیساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی سیاسی اور اقتصادی پابندیوں اور دباو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو میں آئی اور نہ ہی دباو میں آئے گی۔

  • ایرانی عوام اور حکام، امریکی پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر: حسن روحانی

    ایرانی عوام اور حکام، امریکی پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر: حسن روحانی

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷

    ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اورحکام امریکہ اور اس کی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف ایک پیج پر ہیں۔

  • امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: حسن روحانی

    امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: حسن روحانی

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ایرانی حکام کی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔

  •  ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی : حسن روحانی

    ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی : حسن روحانی

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف دشمنوں کے اقتصادی اور سیاسی دباو اور یلغار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی۔

  • ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے اور یورپ کے وعده خلافیوں پر ایران کا رد عمل

    ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے اور یورپ کے وعده خلافیوں پر ایران کا رد عمل

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کا جوہری معاہدے کے فریقین کیلئے خصوصی مراسلہ

    ایران کا جوہری معاہدے کے فریقین کیلئے خصوصی مراسلہ

    May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری معاہدے میں شامل جرمنی، فرانس، چین، روس اور برطانیہ کو خصوصی خط لکھا ہے جسے ان ملکوں کے سفیروں کے حوالے کردیا گیا.

  • ایرانی تیل کی فروخت جاری رہنے پر زور

    ایرانی تیل کی فروخت جاری رہنے پر زور

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ ایرانی تیل کی فروخت نہیں روک سکتا، صدر ایران

    امریکہ ایرانی تیل کی فروخت نہیں روک سکتا، صدر ایران

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کے خریدار ملکوں کو چھوٹ نہ دیئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ایرانی حکام تیل کی فروخت نہیں روک سکتے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے تیل کی فروخت جاری رکھےگا۔

Show More

خاص خبریں

  • یمنی فوج کا حملہ: ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور
    یمنی فوج کا حملہ: ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور
    ۱۷ minutes ago
  • ایرانی صدر پاکستان روانہ ہوگئے
  • اسلام آباد میں ایرانی صدر کے استقبال کی بھرپور تیاریاں، شہر رہبر انقلاب اور ڈاکٹر پزشکیان کی تصاویر سے جگمگا اٹھا
  • ایران کے دفاع اور فلسطینی حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت جاری
  • خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ایران و متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ رابطے میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS