SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر حسن روحانی

  • چین کے ساتھ تعلقات ایران کے لئے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہیں : صدر حسن روحانی

    چین کے ساتھ تعلقات ایران کے لئے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہیں : صدر حسن روحانی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

    چین کے وزیر خارجہ نے سنیچر کو تہران میں ایران کے صدر سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور روابط میں فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پورے ملک میں پیداوار کی حمایت اور حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا : صدر حسن روحانی

    پورے ملک میں پیداوار کی حمایت اور حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا : صدر حسن روحانی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پورے ملک میں پیداوار کی حمایت و مدد کی جائے گی اور اس سلسلے میں موجود تمام رکاوٹوں کو دور کردیا جائے گا۔

  •  پیداواری عمل کی تقویت حکومت کا اہم ترین مقصد

    پیداواری عمل کی تقویت حکومت کا اہم ترین مقصد

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت رہبر انقلاب اسلامی کے سالانہ سلوگن کو یقینی بنانے کے لیے اپنی پوری توانائیاں بروئے کار لا رہی ہے-

  •  چودہ سو ہجری شمسی کا سال اقتصادی ترقی اور مشکل دور کے خاتمے کا سال ہوگا : صدر حسن روحانی

    چودہ سو ہجری شمسی کا سال اقتصادی ترقی اور مشکل دور کے خاتمے کا سال ہوگا : صدر حسن روحانی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بلاشبہ سن چودہ سو ہجری شمسی ملک کی دوبارہ اقتصادی ترقی کا سال ہوگا اور دشمن کی اقتصادی جنگ کے مقابلے میں قوم کی تین سالہ استقامت بارآور ہوگی

  • نوروزی تمدن کے حامل ممالک کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد

    نوروزی تمدن کے حامل ممالک کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نوروزی تمدن کے حامل ممالک کے سربراہوں کو عید نوروز کی مبارک باد پیش کی ہے

  • ہندوستان کے وزیراعظم  نے دی عید نوروزکی مبارکباد

    ہندوستان کے وزیراعظم نے دی عید نوروزکی مبارکباد

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳

    عید نوروز پردنیا کے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • نیا ایرانی سال کورونا اور پابندیوں پر قابو پانے کا سال ہو گا، صدر مملکت

    نیا ایرانی سال کورونا اور پابندیوں پر قابو پانے کا سال ہو گا، صدر مملکت

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶

    ایران کے صدر نے نئی ایرانی صدی کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ایرانی سال سن چودہ سو ہجری شمسی، ایران میں کورونا وبا اور تہران مخالف پابندیوں پر قابو پانے کا سال ثابت ہو گا۔

  • امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کا ازالہ سب کے مفاد میں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کا ازالہ سب کے مفاد میں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کی تلافی صرف ایران ہی نہیں بلکہ خود امریکہ، علاقے اور بین الاقوامی تنظیموں کے بھی مفاد میں ہے۔

  • خلیج فارس کے پانی کی منتقلی کا منصوبہ بہت عظیم ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    خلیج فارس کے پانی کی منتقلی کا منصوبہ بہت عظیم ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان سے پانی کی ملک کے مرکزی اور مشرقی علاقوں میں منتقلی کا منصوبہ بہت عظیم اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔

  • ارادوں کی جنگ میں ایرانی قوم نے اپنا لوہا منوا لیا

    ارادوں کی جنگ میں ایرانی قوم نے اپنا لوہا منوا لیا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حس روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے عزم و ارادے کی جنگ میں ایسا کارنامہ انجام دیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے حکمرانوں نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی میں بارہا اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • الیکشن کمیشن تحلیل کیا جائے ؛ ہندوستان کی 300 سے زائد تنظیموں کا مطالبہ
    الیکشن کمیشن تحلیل کیا جائے ؛ ہندوستان کی 300 سے زائد تنظیموں کا مطالبہ
    ۳ hours ago
  • پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیئے: فیصل ممتاز راٹھور
  • شمال مغربی پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
  • مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
  • ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS