SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر حسن روحانی

  • صدارتی امیدواروں کے مناظرے کا آخری دور

    صدارتی امیدواروں کے مناظرے کا آخری دور

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴

    پہلا انتخابی مناظرہ 28 اپريل كو منعقد ہوا تھاجس ميں ايران كے 6 صدارتی اميدواروں نے معاشرے كے مسائل پر اپنی اپني رائے اور مختلف سوالات پر جوابات دیئے اور دوسرا دور 5 مئی كو منعقد ہواتھا جس ميں ثقافتی اور سياسی مسائل پر بات چيت ہوئی تھی ۔

  • ایران: کان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین  سے تعزیت

    ایران: کان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گلستان کے آزاد شہر میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران: عالمی یوم مزدور کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب

    ایران: عالمی یوم مزدور کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پرعالمی یوم مزدور کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر حسن روحانی سمیت اعلی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • سپاہ پاسداران کی خدمات خطے ميں قيام امن کے لئے ہیں: صدر مملکت

    سپاہ پاسداران کی خدمات خطے ميں قيام امن کے لئے ہیں: صدر مملکت

    Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱

    ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایرانی قوم سے ہے۔

  • ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

    ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۲

    ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

  • قرآن پاک مشکلات سے انسانوں کی نجات کا ذریعہ

    قرآن پاک مشکلات سے انسانوں کی نجات کا ذریعہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲

    ايران ميں 34ويں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے اور صدر مملکت نے اس موقع پر خصوصی پيغام بھی دیا ہے۔

  • ایران : یوم مسلح افواج کے موقع پر پریڈ

    ایران : یوم مسلح افواج کے موقع پر پریڈ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷

    ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اورقومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کومنايا جارہا ہے۔

  • ایران کی فوج ایمان، ایثاراور فداکاری کے جذبے سے سرشار

    ایران کی فوج ایمان، ایثاراور فداکاری کے جذبے سے سرشار

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج دارالحکومت تہران میں واقع بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار کے سامنے مسلح افواج کی پریڈ سے خطاب کیا۔

  • صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

    صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵

    ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج 15 اپریل ہے۔

  • تجارت: ايران كی بين الاقوامی پوزيشن مستحکم

    تجارت: ايران كی بين الاقوامی پوزيشن مستحکم

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸

    سركاری اعداد و شمار كے مطابق تجارت كے لحاظ سے ايران كی بين الاقوامی پوزيشن ميں نماياں بہتری آئی ہے اورايران اپنی ماضی كی پوزيشن یعنی 152 سے 120ویں نمبر پرآ گيا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان

    برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان

    ۴۰ minutes ago
  • ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ

  • نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

  • وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل معاہدے کا ٹرمپ کا دعویٰ: معاہدہ یا غارت گری

  • ایرانی حکومت کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS