-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے بارہ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا سرکاری استقبال
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا سرکاری استقبال کیا -
-
ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی ایک اعلی سطحی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی وفد کے ہمراہ اتوار کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے اعلی رتبہ وفود کے دورہ ایران کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار اور پیر کو بھی ہندوستان کے وزیر اعظم اور افغانستان کے صدر بھی اپنے وفود کے ہمراہ تہران پہنچ رہے ہیں-
-
صدر مملکت حسن روحانی کی قم میں مراجع کرام سے ملاقات
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے قم میں مراجع کرام سے ملاقاتوں میں ان سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور کروشیا کے درمیان تعاون کی تمام صلاحیتوں سے استفادے پر روحانی کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴کروشیا کی صدر کولینڈاگریبر کیتاروویچ نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
ایران اور کروشیا کی، دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے پر تاکید
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹ایران کے صدر حسن روحانی اور کروشیاکی صدر کولینڈا گربارکیتاروویچ نے دوطرفہ تعلقات کومستحکم بنانے اور علاقائی اورعالمی سطح پراپنے تعاون کی تقویت خاص طور پر دہشت گردی اور انتہا پسندی سے مقابلے اور دوطرفہ تعاون پر تاکید کی ہے-
-
ایران اور کروشیا کے اعلی سطحی وفود کے مشترکہ مذاکرات
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران اور کروشیا نےدوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کےلئے تعاون کےکئی سمجھوتوں اور مفاہمتی نوٹس پر دستخط کئے ہیں-
-
ایران ہندوستان اورافغانستان کےسربراہوں کی مجوزہ ملاقات
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران ہندوستان اور افغانستان کے سربراہان مملکت آئندہ پیرکو تہران میں سہ فریقی ملاقات میں ایران کی بندرگاہ چابہار کے ٹرانزیٹ کےمعاملات سے متعلق اہم سمجھوتے کوحتمی شکل دیں گے-
-
کروشیا کی صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئیں
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰کروشیا کی صدر محترمہ لنڈا گریبرا کٹارو وچ سرکاری دورے پر منگل کی شام تہران پہنچ گئی ہیں۔