SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر حسن روحانی

  • ملت ایران نے اسلاموفوبیا اور ایرانوفوبیا کو ناکام بنا دیا: صدر روحانی

    ملت ایران نے اسلاموفوبیا اور ایرانوفوبیا کو ناکام بنا دیا: صدر روحانی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے، اسلامو فوبیا اور ایرانو فوبیا کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

  • عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر صدر روحانی کی تاکید

    عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر صدر روحانی کی تاکید

    Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے-

  • ایران کے صدر ترکی پہنچے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تاکید

    ایران کے صدر ترکی پہنچے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تاکید

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ممالک کے تیرہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے-

  • ایران اور قزاقستان کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

    ایران اور قزاقستان کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸

    ایران اور قزاقستان کے سربراہوں نے تہران میں مذاکرات اور دو ارب ڈالر کی مالیت کے چھیاسٹھ سمجھوتوں پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں باہمی روابط میں زیاد سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • قزاقستان کے صدر ایران کے دورے پر

    قزاقستان کے صدر ایران کے دورے پر

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷

    قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں صدر مملکت حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔

  • ایران یورپ تعاون کے فروغ پر صدر حسن روحانی کی تاکید

    ایران یورپ تعاون کے فروغ پر صدر حسن روحانی کی تاکید

    Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تعاون سے اہم عالمی اور علاقائی مشکلات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

  • ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملت ایران کا حق تسلیم کر لیا گیا: صدر مملکت

    ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملت ایران کا حق تسلیم کر لیا گیا: صدر مملکت

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دنیا والوں اور بین الاقوامی اداروں نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملت ایران کا حق تسلیم کر لیا ہے۔

  • صدر مملکت حسن روحانی کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے صدور سے ٹیلی فون پر بات چیت

    صدر مملکت حسن روحانی کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے صدور سے ٹیلی فون پر بات چیت

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آذربائیجان اور آرمینیا سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔

  • استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے گی: صدر مملکت

    استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے گی: صدر مملکت

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے نئے سال کو "استقامتی اقتصاد، اقدام اور عمل" کا نام دیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ حکومت استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور پروگراموں کو زیادہ تیزی کے ساتھ جاری رکھے گی۔

  • سائبر اسپیس پر خصوصی توجہ دینے پر صدر مملکت کی تاکید

    سائبر اسپیس پر خصوصی توجہ دینے پر صدر مملکت کی تاکید

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائبر اسپیس کی اہمیت اور اس پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۷ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS