-
پاکستانی ہم منصب کی صحتیابی کے لئے ایرانی اسپیکر کی دعا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔
-
ایران، فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کی جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ رہا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی بیماری پر عالمی رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کی دعا اور ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰شکر خدا کہ ایران اسلامی میں ابھی کورونا کے بیماروں کی تعداد کم ہے اور اسکے مقابلے کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے فراہم کئے گئے مراکز و اسپتال اور طبی وسائل کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کا قائم کردہ شہید صدوقی فیلڈ ہاسپیٹل جسے تمام تر لازمی سہولتوں کے ہمراہ کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے رزرو میں رکھا گیا ہے جسے ضرورت کے وقت استعمال کیا۔ جمعرات کو ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے اس اسپتال کا دورہ کیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے نام اسپیکر لاریجانی کا تہنیتی پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے نئے ہجری شمسی سال 1399 اور نوروز کی آمد پر علاقائی ممالک کے اسپیکروں کو مبارکباد پیش کی۔
-
طبی آلات و وسائل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے بحران سے نمٹنے کے لئے انسان دشمن پابندیوں کا خاتمہ ضروری : لاریجانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے ایران کے خلاف میڈیکل سمیت تمام پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر دیا ہے۔
-
اسپیکر لاریجانی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپی یونین جوہری معاہدے پر صرف بات کرتی ہے: علی لاریجانی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے آسٹریا کے وزیر خارجہ الگزیندر شالنبرگ کے ساتھ کل رات ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے سے متعلق یورپی ممالک کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے گزشتہ ایک سال کے دوران جوہری معاہدے پر عملی اقدامات کے بجائے صرف بات کی ہے۔
-
علاقائی عوام اسرائیل اور عالمی سامراج کے خلاف : علی لاریجانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷ایران کے اسپیکر نےلبنان کے دارالحکومت بیروت میں لبنان کے صدر اور اسپیکر سے ملاقات کی۔