-
جرمن وزیر خارجہ کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷ایران اور جرمنی نے باہمی روابط میں فروغ کے ساتھ ہی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انقرہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
رمی جمرات کا واقعہ سعودی حکام کی بدانتظامی کا نتیجہ، لاریجانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ داکٹر علی لاریجانی نے رمی جمرات کے واقعے کی، سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے ایران کا عزم
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ایران، مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پرعزم ہے-
-
تکفیری گروہ عالم اسلام کے لئے مصیبت ہیں۔ علی لاریجانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرڈاکٹرلاریجانی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورتکفیری گروہ اسلام کے نام پربے شمارجرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔
-
مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اورقوم کی حمایت پرتاکید کی ہے-
-
علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے سیاسیڈائیلاگ شروع کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
ستمبر کے آخر تک جامع مشترکہ ایکشن پلان کا جائزہ مکمل ہو جائے گا : لاریجانی
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ مختلف پارلیمانی کمیشنوں میں جامع مشترکہ ایکشن پلان کے جائزے کا کام ستمبر کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔
-
نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے متن کی بنیاد پر اگر گروپ پانچ جمع ایک اپنے معاہدوں پر عمل نہیں کرتا تو ایران بھی معاہدوں پر عمل درآمد کا پابند نہیں ہو گا-