-
جب تک جارحیت جاری ہے ہم اپنا دفاع بھی جاری رکھیں گے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس عالمی ادارے کے رکن ایک خود مختار ملک کے اعلی ترین عہدیدار کو شہید کرنے کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور حکومتوں کی برابری کے اصول پر براہ راست حملہ قرار دیا اور کہا کہ یہ طرزعمل پورے بین الاقوامی نظام کو خطرے میں ڈالتا ہے۔
-
ایک زخمی جو ایران کے دل پر لگا ہے، 165 زمینی فرشتوں کا آخری دیدار
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷میناب، آج دکھ اور غم کا شہر ہے؛ ایک ایسا شہر جس نے 165 خوابوں کو زمین کی آغوش میں دفن کر دیا، وہ بچیاں جو امیدوں اور آرزؤں بستہ لیے اپنے اور اپنے ملک کا روشن مستقبل بنانے کے لیے اسکول گئیں تھیں، لیکن قسمت نے ان کے دلوں پر ایک دل دہلا دینے والا داغ چھوڑ دیا۔
-
ابھی ہمارے مزید فوجی ہلاک ہوں گے ، امریکی فوجی جنرل کا بیان
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں جرائم پیشہ امریکی فوج کے سرغنہ کا بیان امریکا کی جرائم پیشہ فوج کے سرغنہ نے کہا ہے کہ حملہ ایک رات میں ختم نہیں ہوگا اور ہمیں اپنے زیادہ جانی نقصان کی توقع ہے
-
وعدہ صادق 4 آپریشن کے گيارہوں مرحلے کی تفصیلات
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۶ایران پر دشمن کی جارحیت کے تیسرے روز امریکی اور صیہونی فوجی اہداف کے خلاف سپاہ پاسداران کی زمینی اور سمندری کارروائیاں بھرپور طریقے سے انجام دی گئیں۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: مزید ڈراؤنے خواب جنگ کے شعلے بھڑکانے والوں کے انتظار میں
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مزید ڈراؤنے خواب جنگ کے شعلے بھڑکانے والوں کے انتظار میں ہیں۔
-
امریکہ نے ایران کی میزائل طاقت کا غلط اندازہ لگایا اب خمیازہ بھگتے ، سابق سی آئی اے افسر
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۴سی آئی اے کے ایک سابق تجزیہ کار نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی میزائل طاقت کا غلط اندازہ لگایا اور اب وہ اس کی قیمت چکا رہا ہے۔
-
امریکہ کے برخلاف ایران طویل جنگ کے لیے پورے طرح سے تیار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ کی آمادگی کے برخلاف ایران ایک طویل مدت جنگ کے لیے تیار ہے۔
-
مغربی پابندیاں ایران اور روس کی اسٹریٹجک شراکت داری کمزور نہ کر سکیں : ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی برسوں کی پابندیاں اور دباؤ ایران اور روس کے اسٹریٹجک تعلقات کو متاثر نہیں کر سکے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کو صہیونی حکومت خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے؛ لاریجانی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدگی سے شریک ہے، تاہم صہیونی حکومت ان مذاکرات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور تاحال امریکہ کی طرف سے کوئی واضح تجویز موصول نہیں ہوئی۔