-
صدر ایران: ہم سب ایران کی سربلندی کے لیے متحد ہیں
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱صدر ایران نے کہا ہے کہ اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے۔ 12 روزہ جنگ کے دوران مختلف افکار کے لوگ متحد ہوکر سڑکوں پر آئے اور وطن کے استحکام کی خاطر قیادت کا ساتھ دیا۔
-
ایران اور پاکستان کے روابط میں فروغ کی اہمیت
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۳پاکستان کی ممتاز محقق ریما شوکت نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ اسلام آباد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، اس دورے کا پڑوسیوں کی باہمی وابستگی اور علاقائی تغیرات سے استفادہ کے تناظر میں جائزہ لیا ہے
-
وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی المناک صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنرل موسوی : دوبارہ جارحیت کی صورت میں زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی دوبارہ جارحیت کی صورت میں اُسے پہلے زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا۔
-
وزیر خارجہ: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، تبدیلی ناگزیر
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری عالمی ایجنسی کے حالیہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدلتے زمینی حالات اور پارلیمانی قانون کی روشنی میں ایران اور عالمی ایٹمی ادارے کے درمیان تعاون کے لیے ایک نیا فریم ورک تشکیل دینا ناگزیر ہے۔
-
ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳ایران کے ایوان تجارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کو حکومت کی اقتصادی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱مصر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے الگ الگ گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج پریس کانفرنس میں سفارتی پیشرفت کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کا دورہ پاکستان بہت اہم تھا۔
-
پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورہ مکمل کرکے اتوار کی رات اسلام آباد سے تہران پہنچے۔