-
فتح خرمشہر کی سالگرہ، ہزاروں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴فتح خرمشہر کی سالگرہ کے موقع پر ایران میں صدر مملکت نے مختلف شعبوں مین انسٹھ ہزار دو سو چونسٹھ منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
انداز جہاں:غزہ میں صیہونی جارحیت اور انسانی بحران
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/22
-
انداز جہاں:مغربی ٹکنالوجی پر سوالیہ نشان
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/21
-
ایران: علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳منگل کی رات علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے بیس ممتاز سائنسدانوں اور دانشوروں کو ایران کے اس معتبر قومی ایوارڈ سے نوازا۔
-
انداز جہاں:ایٹمی معاہدے پر ایران کا موقف
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/20
-
ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں:شہدائے خدمت کی پہلی برسی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/19
-
تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ، اہم امور پر تبادلہ خیال
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱تہران ڈائیلاگ فورم کا اجلاس آج دوسرے دن بھی جاری ہےتہران ڈائيلاگ فورم میں دنیا کے پچاس سے زائد ملکوں کے اعلی حکام وزراء اور اسی طرح مختلف شعبوں میں سرگرم تنظیموں کے سربراہوں نمائندوں نیز اقوام متحدہ کے بھی نمائندوں نے شرکت کی ۔
-
شہید سید ابراہیم رئیسی کی برسی, صدر ایران سمیت اہم شخصیات کی موجودگی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶اتوار کے روز تہران میں شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید صدر کی اہلیہ نے بھی تقریر کی۔ اس پروگرام میں شہید رئیسی کے اہل خانہ، بھائی، شہید وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کے بیٹے اور تبریز شہر کے شہید امام جمعہ کے بیٹے کی قدردانی بھی کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔
-
مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔