-
ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاریخی دورے پر ماسکو پہنچے
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہيں جہاں ہوائي اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا گيا
-
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان تاجکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد روس روانہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ایرانی صدر پزشکیان تاجکستان کا دو روزہ دورہ پورا ہونے کے بعد روس روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/16
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان تاریخی 23 معاہدوں پر ہوئے دستخط
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دورہ تاجکستان کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی؛ صدر ایران کی امریکی چینل سے گفتگو
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی۔
-
مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
لبنان کے نئے صدر کے نام ایران کے صدر کا خاص پیغام
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے نئے صدر کو ایوان نمائندگان کی اکثریت سے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔