-
ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں: صدر ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تشدد سے پرہیز اور گفتگو کے ذریعے سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
صدر ایران اور عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ممالک اپنے عوام کی سلامتی، معیشت اور اقتصاد بہتر بنانے کے ساتھ ہی، آپسی اختلافات سے دوری اختیار کریں اور متحد ہوجائيں تو دشمنوں اور بدخواہوں کی سازشیں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
-
ایرانی صدر کی علاقائی ملکوں کے باہمی اتحاد ویکجہتی کی تقویت پر تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸صدر ایران نے خطے کے ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی خارجہ پالیسی قرار دیتے ہوئے بیرونی طاقتوں کے بعض اقدامات کے پیش نظر علاقائی ملکوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں: خلائی اور دفاعی شعبوں میں ایران کی پیشرفت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/2
-
ایرانی صدر کی موجودگی میں بیلسٹک میزائل "اعتماد" کی رونمائي+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷ایران نے سترہ سو کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اعتماد کی رونمائی کر دی۔
-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی مزار پر ایرانی صدر سمیت کابینہ کے اراکین کی حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے آج بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہو کر آپ کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/21
-
انداز جہاں: ایران-روس مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/19