-
پزشکیان: ایران اور چین کے جامع معاہدے پر عمل درآمد کی سنجیدگی کے ساتھ پیروی کررہے ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے شہر قازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے دن سے ہی چین کے ساتھ انجام پانے والے جامع معاہدے پر عمل درآمد کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قومی ٹی وی سے گفتگو
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳صدرڈاکٹر پزشکیان نے شام میں دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کی مذمت اور دہشت گردوں کی سرکوبی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۳صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان کامقابلہ کرنے کے لئے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴صدر مملکت نے شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو ایران کی علاقائی حکمت عملی قرار دیا اور شام کی حکومت اور قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ایک بار اپنے ملک میں بد امنی کی صیہونی سازش کو ناکام بنائے گا اور ہم اس راہ میں شام کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورعراق کے وزير اعظم محمد شیاع السودانی نے ٹیلیفون پر علاقے کے حالات اور شمالی شام میں دہشت گرد گروہوں کے حالیہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ جبکہ صدر مملکت نے دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی ملکوں کی یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی صدر کی عالم اسلام سے اپیل، امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شام کی تازہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ممالک کے اندرونی خلفشار سے امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں اور علاقے میں مزید بحرانوں کا سد باب کریں۔
-
صدر ایران کا پاکستانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار، پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳صدر ایران مسعود پزشکیان نے اپنے پیغام میں پاکستان کی حکومت، عوام اور دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
دشمن کا سب سے بڑا ڈر مسلمانوں کا اتحاد ہے: ایرانی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔
-
قطر سے تعلقات کو مزید فروغ دیں گے: صدر مملکت
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں: صدر ایران پزشکیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶آج دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ایران دنیا میں امن چین کا خواہاں ہے، یہ بات صدر ایران مسعود پزشکیان نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ہوئی ملاقات میں کہی۔