SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/30

  • صدر ایران اور یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کی ملاقات + ویڈیو

    صدر ایران اور یمن کی قومی حکومت کے ترجمان کی ملاقات + ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹

    صدر ایران نے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ ہم آہنگی اور باہمی تعاون سے مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم کی بساط لپیٹ دیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/29

  • 30 جولائی منگل کا دن ایران کے لئے تاریخی دن بننے جا رہا ہے، نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ستر سے زیادہ غیرملکی وفود اور چھے سو ملکی و بیرونی صحافی رہیں گے موجود

    30 جولائی منگل کا دن ایران کے لئے تاریخی دن بننے جا رہا ہے، نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ستر سے زیادہ غیرملکی وفود اور چھے سو ملکی و بیرونی صحافی رہیں گے موجود

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل کو چار بجے شام کو مجلس شورائے اسلامی پارلیمٹ میں انجام پائے گی۔

  • پوتن نے ظاہر کی پزشکیان سے ملاقات کی خواہش

    پوتن نے ظاہر کی پزشکیان سے ملاقات کی خواہش

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳

    روسی صدارتی دفتر (کریملن) کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی خواہش کا اعلان کیا ہے۔

  • یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵

    منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔

  • ایران کے نئے صدر کی تقریب تقرری

    ایران کے نئے صدر کی تقریب تقرری

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 28 جولائی 2024 کو ایک تقریب میں منتخب صدر کو انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔

  • ایران، اسلامی اقدار و اخلاقی اصولوں پر مبنی ایک ترقی یافتہ ملک رہےگا: صدر پزشکیان

    ایران، اسلامی اقدار و اخلاقی اصولوں پر مبنی ایک ترقی یافتہ ملک رہےگا: صدر پزشکیان

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر نے آئندہ حکومت کی کامیابی کو نظام کی کلی پالیسی قرار دیا ہے۔

  • ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حکم  تقرری + ویڈیو

    ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حکم تقرری + ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اتوار کو نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔

  • ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حکم تقرری آج اتوار کو

    ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حکم تقرری آج اتوار کو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج اتوار کو صدارتی تقرری کا حکم ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹرمسعودپزشکیان کو اعطا کریں گے-

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

    ۲۰ minutes ago
  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

  • یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید

  • ایران کی جوڈو ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں میں چیمپین شپ جیت لی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS