SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)

    ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸

    آج ۲۰۰ اسٹریٹیجک آہنی پرندوں (ڈرونز) کو اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے ڈرون یونٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔

  • ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت

    ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)

    سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے 50 کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کامی کازا ڈرون معراج 532 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا

    غاصب صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    عبری ذرائع نے دعوی کیا ہےکہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کے لئے آئرن ڈوم سسٹم نے کارروائی کی ہے جبکہ صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم غلطی سے متحرک ہوا ہے۔

  • اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ

    اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵

    عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ایک امریکی ڈرون کے گرنے کی خبر ہے۔

  • یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی

    یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔

  • شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون  آبدوز کا تجربہ

    شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴

    شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔

  • مغربی میڈیا کا دعویٰ، مشرقی یوکرین میں چینی ڈرون تباہ

    مغربی میڈیا کا دعویٰ، مشرقی یوکرین میں چینی ڈرون تباہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    سی این این نے دعویٰ کیا ہے مشرقی یوکرین میں ایک چینی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • امریکہ نے یوکرین کیلئے جاسوسی بھی شروع کر دی

    امریکہ نے یوکرین کیلئے جاسوسی بھی شروع کر دی

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴

    روس کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرین کیلئے جاسوسی بھی شروع کر دی ہے۔

  • اپنے ڈرون کی تباہی پر روسی سفیر کو امریکی وزارت خارجہ نے طلب کر لیا

    اپنے ڈرون کی تباہی پر روسی سفیر کو امریکی وزارت خارجہ نے طلب کر لیا

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸

    امریکی وزارت خارجہ نے روسی جنگی طیارے سے ٹکرا کر اپنے ایک ڈرون کی سرنگونی کے بعد روس کے سفیر کو طلب کر لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS