-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاسداران انقلاب کے میزائل اور ڈرون حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق ریجن کے بعض علاقوں میں ایران مخالف دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دوبارہ کا آغاز کردیا ہے۔
-
لاہور میں مشکوک ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین سے ٹکرا گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے ایک اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔
-
سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
انصاراللہ کا سقطریٰ جزیرہ میں ڈرون آپریشن، جارح افواج کو وارننگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹یمن میں صنعا حکومت نے جارح سعودی اتحاد کے زیرکنٹرول جزیرے میں پہلی بار جاسوسی ڈرون طیاروں کے آپریشن کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ جارح قوتوں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔
-
یوکرین کے وزیر خارجہ کے دھمکی آمیز بیان پر ایران کا رد عمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ایران نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے سلسلے میں اپنی غیر جانبداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشی سے یوکرین کا بحران حل ہونے والا نہیں ہے۔
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون جاری ہے لیکن ڈرون طیارے نہیں دے رہے: ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کردیا ہے کہ ایران روس کو ڈرون طیارے نہیں دے رہا ہے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یو این سیکورٹی کونسل میں ایران مخالف قرارداد ناکام
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳امریکہ، انگلینڈ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کےہنگامی اجلاس میں ایران کی جانب سے روس کو مبینہ ڈرون فراہم کرنے کو یو این کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی قرار دینے کی کوشش کی، جو ناکام ہوگئی۔
-
سپاہ پاسداران کا اسپیشل سروسز گروپ صابرین چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱سپاہ پاسدران انقلاب کے سپیشل سروسز گروپ صابرین ایک نئے اور چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ ڈرون جس کا نام معراج 521 بتایا جارہا ہے، تین مختلف قسم کے وارہڈز کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورسز کےحوالے کیا گیا ہے۔