SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • شام پر امریکہ کا ڈرون حملہ، 8 جاں بحق و زخمی

    شام پر امریکہ کا ڈرون حملہ، 8 جاں بحق و زخمی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸

    شام کے جنوبی صوبے ادلب پر امریکہ نے ڈرون سے حملہ کیا ہے۔

  • یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

    یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • مآرب سیکٹر پر جنگ میں شدت

    مآرب سیکٹر پر جنگ میں شدت

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶

    یمن کے مآرب سیکٹر پر یمنی فوج اور مستعفی و مفرور منصورہادی حکومت کے زرخرید جنگوؤں کے درمیان شدید جنگ ہو رہی ہے اور مآرب کے قبائل بھی یمنی فوج کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کا ڈرون حملہ

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمن کا ڈرون حملہ

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی ڈرون کارروائی کی خبر دی ہے۔

  • سعودی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز کا ڈرون آپریشن

    سعودی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز کا ڈرون آپریشن

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں اس ملک کے جنوب مغربی علاقے پر ڈرون سے کارروائی کی ہے۔ سعودی اتحاد نے یمنی فورسز کی اس کارروائی کی تائید کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس نے اس ڈرون کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا۔

  • اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل

    اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔

  • ایرانی ڈرون دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں : جنرل حاجی زادہ

    ایرانی ڈرون دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں : جنرل حاجی زادہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔ دشمنوں نے برسوں تک ایران پر اسلحہ جاتی پابندیاں عائد کیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔

  • یمنی فوج نے ایک امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا

    یمنی فوج نے ایک امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    یمن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ، صوبہ مآرب میں دشمنانہ کارروائی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • ایران کی طاقت کے سامنے امریکہ جھک گیا

    ایران کی طاقت کے سامنے امریکہ جھک گیا

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲

    ایران کے جوانوں نے ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کے دوران امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔

  • عراقی وزیراعظم کے قتل کی ناکام کوشش کی نئی تفصیلات

    عراقی وزیراعظم کے قتل کی ناکام کوشش کی نئی تفصیلات

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس جگہ کا پتہ لگالیا گیا ہے جہاں سے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے قتل کے لئے ڈرون طیارے نے پرواز بھری تھی۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۴ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS