-
سعودی عرب کی بنیادی تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵جنوبی سعودی عرب میں اہم اور بنیادی تنصیبات پر یمنی فوج نے وسیع جوابی حملے کئے ہیں جن کے دوران یمنی فوج نے ڈرون اور میزائلوں کا استعمال کیا۔
-
امریکہ ، دہشت گردانہ کارروائیوں پر نگرانی کے ڈرون طیاروں کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر قاسم الکریطی نے کہا ہے کہ عراق کی فضا پر امریکہ کا تسلط ہے اور وہ الحشد الشعبی کے ڈورن طیاروں کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔
-
یمن کے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم نے دکھائی طاقت، صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون تباہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے صعدہ میں یک جاسوی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر خودکش ڈرون حملہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸عراق کے اربیل ہوائی اڈے پر ڈرون حملے کی خبروں کے بعد اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس حملے میں موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔
-
اربیل ہوائی اڈے پر امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملہ، اب عراق سے امریکی انخلا کے آثار نمایاں ہونے لگے
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹عراق کے کردستان علاقے کے صدر مقام اربیل کے ہوائی اڈے میں امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔
-
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں یمنی فورسز کی ڈرون کارروائی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں یمنی فورسز نے ڈرون سے کارروائی کی۔
-
پاکستان نے صوبہ پنجشیر پر حملہ کیا ہے، امریکہ کا دعوی
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے صوبہ پنجشیر میں طالبان مخالف گروہ کے خلاف پاکستان کے ہوائی حملے کی تصدیق کردی ہے۔
-
افغانستان کے حالات سے ہندوستان کو سخت تشویش، اسرائیل سے ۱۰۰ ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰ہندوستان، خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل سے 100 ڈرون طیارے خرید رہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا جوابی میزائل حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کاروائی کے طور پر جنوبی اور مشرقی سعودی عرب کے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔سعودی شہر دمام میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔