-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے دشمن کا ایک اور ڈرون شکار کیا: ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰یمنی جیالوں نے سعودی دشمن کا ایک اور ڈرون الحدیدہ میں مار گرایا۔ یمن کی عوامی اور مزاحمتی فورسز اپنے معمولی ہتھیاروں مگر فولادی ارادوں کی مدد سے اب تک جارح دشمن کے خلاف بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کر چکی ہیں۔
-
شام کی فوج نے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸شامی فضائیہ نے ریف پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵فلسطینی ذرائع نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ کے شمال مشرقی علاقے خان یونس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹یمنی افواج کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے پراہم ترین فوجی مراکز پر ڈرون اور میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اربیل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند جاں بحق، ڈرون تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹سوپور انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران ڈرون کے میدان میں خودکفیل
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ایران انواع و اقسام کے ڈرون کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا ہے-