SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • لبنان، صیہونی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

    لبنان، صیہونی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴

    صیہونی حکومت نے لبنان کی سرزمین پر اپنے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔

  • افغانستان کی بحرانی صورتحال کے پیش نظر بری فوج کے کمانڈر کا دورۂ سرحد، سرحد کو پرامن قرار دیا

    افغانستان کی بحرانی صورتحال کے پیش نظر بری فوج کے کمانڈر کا دورۂ سرحد، سرحد کو پرامن قرار دیا

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں کی صورتحال مکمل پرامن ہے اور تشویش کی کوئی بات نہیں۔

  • عراق، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھر ڈرون حملہ

    عراق، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھر ڈرون حملہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳

    مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے کے ایمرجنسی سائرن بج اٹھے۔

  • عراق، امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد ایئربیس پر ڈرون حملہ

    عراق، امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد ایئربیس پر ڈرون حملہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ڈرون حملےکی اطلاعات ہیں ۔

  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ

    بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔

  • ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی

    ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔

  • حزب اللہ کی کامیاب کارروائی، اسرائیل کے 4 ڈرون تباہ

    حزب اللہ کی کامیاب کارروائی، اسرائیل کے 4 ڈرون تباہ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷

    ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کی فضا میں دھماکوں کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ اس بار حزب اللہ نےاسرائیل کے 4 ڈرون کو نشانہ بنایا ہے۔

  • ایرانی ڈرون نے امریکا اور صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی

    ایرانی ڈرون نے امریکا اور صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے 7 ہزار کیلومیٹر تک پرواز کرنے والے ڈرون طیارے بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو کسی بھی علاقے میں اترنے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات پر ڈرون اور میزائیلی حملے

    سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات پر ڈرون اور میزائیلی حملے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴

    یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے

    سعودی فوجی اہداف پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱

    یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے فوجی اہداف کو وسیع پیمانے پر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS