SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ڈرون طیارہ

  • عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳

    عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔

  • نیتن یاہو کے گھر پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد صہیونی حکام پر خوف و ہراس طاری

    نیتن یاہو کے گھر پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد صہیونی حکام پر خوف و ہراس طاری

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶

    صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر کامیاب ڈرون حملے کے بعد تل ابیب حکام کی حفاظت کے لیے سکیورٹی اقدامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔

  • حزب اللہ کے ڈرون نے بنایا نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ + ویڈیو

    حزب اللہ کے ڈرون نے بنایا نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ + ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰

    صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ایک ڈرون طیارے نے قیصریہ میں نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد بھاری تعداد میں صیہونی پولیس نے نیتن یاہو کے گھر کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

  • عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷

    عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی اراضی میں صیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کیا۔

  • صیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حملہ + ویڈیو

    صیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حملہ + ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸

    عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے + ویڈیو

    صیہونی ٹھکانوں پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے + ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ جولان میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی + ویڈیو

    عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی + ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۹

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی،

    حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲

    حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین پر عراق کی مزاحمتی تحریک کا ڈرون حملہ

    مقبوضہ فلسطین پر عراق کی مزاحمتی تحریک کا ڈرون حملہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ فلسطین پر اپنے نئے ڈرون حملے کی خبردی ہے۔

  • عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹

    عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
    ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
    ۳۴ minutes ago
  • ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار اسرائیل کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
  • بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
  • Video | امریکہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، 50 ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ + ویڈیو
  • غالمی برادری اوین جیل پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرے؛ ایران کی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS