-
یوکرین نے روس پر امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰یوکرین نے روس کے خلاف امریکہ کے دیئے ہوئے ہیمارس میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کئے ہیں۔
-
ذوالفقار فوجی مشقیں، نصر میزائل سسٹم اور والفجر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے استحکام کو چیلنج نہ کیا جائے: ذوالفقار فوجی مشقوں کا پیغام
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سالانہ ذوالفقار فوجی مشقوں کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا جاسوس ڈرون تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
صیہونی فوج کا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷جعلی صیہونی ریاست کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کے اطراف میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
زیلنسکی جان لیں کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرینی صدر کے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلنسکی ایران کے صبر کا امتحان نہ لیں۔
-
ایران کی ڈرون توانائی سے امریکہ میں خوف و ہراس
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳امریکہ نے ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے جو ایرانی ڈرون طیاروں میں مغربی پرزے استعمال کئے جانے سے متعلق کئے جانے والے دعوے کی تحقیق کرے گی۔
-
ترکیہ کے پہلے جنگی ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز (تصاویر)
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت سے امریکا میں خوف و ہراس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴امریکا کی ایک فوجی چھاونی نے ایران کی ڈرون توانائی کا مقابلہ کرنے کی کوشش اور اس بارے میں کویت میں واقع علی السالم ایئربیس کی سرگرمیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا