SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون طیارے

  • شام، قسد اور امریکہ کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ

    شام، قسد اور امریکہ کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴

    شام کے صوبہ حسکہ میں واقع واشنگٹن اور قسد دہشت گردوں کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • لاہور میں مشکوک ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین سے ٹکرا گیا

    لاہور میں مشکوک ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین سے ٹکرا گیا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴

    لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے ایک اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔

  • سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)

    سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • قنا پیٹرو پورٹ پر یمنی ڈرون کا حملہ: سعودی ذرائع کا دعوی

    قنا پیٹرو پورٹ پر یمنی ڈرون کا حملہ: سعودی ذرائع کا دعوی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    سعودی ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ یمنی افواج نے قنا پیٹرولیم بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • ایران و روس کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کا ایک بار پھر دعوی

    ایران و روس کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کا ایک بار پھر دعوی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹

    امریکی وزیر خارجہ نے جنگ یوکرین میں روس کی جانب سے ایرانی ڈرون طیاروں کے استمعال کا ایک بار پھر دعوی ایسی حالت میں کیا ہے کہ تہران اور ماسکو واشنگٹن کے اس دعوے کی تردید کر چکے ہیں۔

  • روس یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کی خبریں من گھڑت ہیں۔ وزارت خارجہ ترجمان

    روس یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کی خبریں من گھڑت ہیں۔ وزارت خارجہ ترجمان

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کے استعمال سے متعلق من گھڑت دعوؤں کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی بھی غیر ذمہ ادارنہ اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

  • ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم

    ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱

    صیہونی ریاست کے وزیراعظم لاپید نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کو اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست

    دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔

  •  پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا ہندوستان کا دعوی

    پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا ہندوستان کا دعوی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱

    ہندوستان نے پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • سعودی عرب بھی جدید ڈرون طیاروں سے لیس ہوا، جاری کیا ویڈیو+ ویڈیو

    سعودی عرب بھی جدید ڈرون طیاروں سے لیس ہوا، جاری کیا ویڈیو+ ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰

    سعودی عرب نے چین سے خریدے گئے ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب

    امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب

    ۵ minutes ago
  • لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS