-
ٹرمپ کی رخصتی اور بائیڈن کی آمد۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹ٹرمپ اپنی تمام تر غیر ذمہ دارانہ حرکتوں، جارحانہ پالیسیوں اور انتہاپسندانہ اقدامات کے ساتھ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن گئے اور انکی جگہ جوبائیڈن نے لے لی۔ ٹرمپ نے آخری وقت تک انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے گریز کیا اور جاتے جاتے وہ یہ کہہ گئے کہ میں جا تو رہا ہوں مگر اب ہماری تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ بقول ٹرمپ کے انکی تحریک آئندہ کیا رخ اختیار کرتی ہے۔
-
ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہوگیا، صدر روحانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی ذلت آمیز رخصتی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے امریکا کو تباہ کرکے رکھ دیا، برطانوی تجزیہ نگار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ میں پیٹریک کوبرن کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا میں جو تباہی مچا دی ہے اس سے سنبھل پانا بہت سخت ہوگا۔
-
شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔
-
بائیڈن کی حلف برداری، امریکا کا 160 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ٹرمپ نہیں ہوئے حاضر
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جبکہ ڈیموکریٹ رہنما کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں۔
-
میں جارہا ہوں، مگر اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے: ٹرمپ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت پورے ملک میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے اپنے ایک الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ میں جارہا ہوں لیکن اصل تحریک اب شروع ہوئی ہے۔
-
ٹرمپ کے سیاسی کیرئیر کا ڈراپ سین
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ٹرمپ کا عہد تمام ہوا اور وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں ۔
-
واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاونی میں بدل گئی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی آج حلف برداری ہے اور اس کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔