-
امریکا میں سیاسی بحران جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو زبردستی وائٹ ہاؤس سے نکالیں گے: باراک اوباما
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں اسپیشل فورس کی مدد سے نکال باہر کیا جائے گا۔
-
پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کو دیا دھچکا ، انتخابی دھاندلی سے متعلق دعوی مسترد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکا کی پنسلوانیا ریاست کے جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وسیع پیمانے پر انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ اڑ گئے، امریکہ کے سیاسی تنازعے میں مزید شدت آگئی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔
-
شکست تسلیم کرنے کے لئے ٹرمپ نے شرط لگائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰امریکی صدر ٹرمپ کے مشیروں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ ٹرمپ اعلی عدالت کی جانب سے اعلان کے بعد اپنی شکست تسلیم کریں گے۔
-
ٹرمپ پر انتخابی نتائج کی تصدیق میں رخنہ اندازی کا الزام
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸جوبائیڈن کے قانونی مشیر نے ٹرمپ کے الیکشن آفس پر انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے وکیل نے اپوزیشن کے لئے داعشی طریقۂ کار اپنانے کی تجویز دی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی ٹرمپ جوبائیڈن سے ہار گئے ہیں ۔ دوسری طرف ٹرمپ کے ذاتی وکیل نے ڈیموکریٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کے سر کاٹنے کی بات کہی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مالی بد عنوانی میں ان کی بیٹی بھی ملوث
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔