SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ٹرمپ کورونا وائرس منتقل کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، وہائٹ ہاؤس کا دعوی

    ٹرمپ کورونا وائرس منتقل کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، وہائٹ ہاؤس کا دعوی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    امریکہ کے صحت کے حکام کے انتباہ کے باوجود وہائٹ ہاؤس نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ کورونا وائرس منتقل کریں۔

  • کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی تقریر

    کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی تقریر

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد پہلی انتخابی تقریر میں اپنے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ٹرمپ کی تازه ترین ہرزه سرائی پر ایران کا جواب

    ٹرمپ کی تازه ترین ہرزه سرائی پر ایران کا جواب

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کے خلاف جہاد کے دعویدار طالبان نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

    امریکہ کے خلاف جہاد کے دعویدار طالبان نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک سمجھدار آدمی قرار دیتے ہوئے صدارتی انتخابات میں ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی صدر کی ہرزہ سرائی ایران کے مقابلے میں انکی ناکامی کی دلیل ہے: ایران

    امریکی صدر کی ہرزہ سرائی ایران کے مقابلے میں انکی ناکامی کی دلیل ہے: ایران

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے ایرانی عوام کی توہین کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے جس طرح ایرانی عوام کی توہین کی اس سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔

  • کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد جسمانی حالت ٹھیک نہیں تھی : ٹرمپ کا اعتراف

    کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد جسمانی حالت ٹھیک نہیں تھی : ٹرمپ کا اعتراف

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴

    امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا میں مبتلاء ہونے کے بعد ان کی جسمانی ۔حالت ٹھیک نہیں تھی

  • ایرانی عوام امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    ایرانی عوام امریکی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام غیر قانونی اور شکست خوردہ ٹرمپ حکومت کے دھمکی آمیز بیانات سے مرعوب نہیں ہوں گے۔

  • امریکا میں انتخابی مباحثہ

    امریکا میں انتخابی مباحثہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ٹرمپ پر نکتہ چینی کرنے والی گورنر کو اغوا کرنے کا منصوبہ ناکام

    ٹرمپ پر نکتہ چینی کرنے والی گورنر کو اغوا کرنے کا منصوبہ ناکام

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳

    انٹیلی جنس کی بنیاد پر پہلی کارروائی میں 6 اور دوسری کارروائی میں 7 افراد حراست میں لیے گئے۔

  • ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں کورونا پھیلا دیا، 34 مبتلا

    ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں کورونا پھیلا دیا، 34 مبتلا

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے وائٹ ہاوس کے کارکنوں اور عہدیداروں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS