-
ہندوستانی سرپیم کورٹ نے حکومت مخالف اپیل کو خارج کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے ڈبلو ایچ او کی ہدایات کی خلاف ورزی اور نمستے ٹرمپ پروگرام کے تعلق سے مرکزی حکومت کے خلاف دائر کی گئی اپیل خارج کر دی ہے۔
-
امریکا میں صدارتی امیدواروں کا پہلا مباحثہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ جوبائیڈن جھگڑتے رہے، لوگ فریاد کرتے رہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کے عوام نے اس مقام کے سامنے جمع ہوکے نسل پرستی اور ناانصافیوں کے خلاف مظاہرے کیا جہاں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ منعقد کیا جا رہا تھا۔
-
ٹرمپ اور جوبائیڈن نے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ رقم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵نوے منٹ تکرار، جھگڑا، اہانت، غصہ، جھنجلاہٹ اور بدنظمی، امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ امیداواروں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیلی ویژن مباحثے کا نتیجہ رہا ہے اور بد اخلاقی کے لحاظ سے اسے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ کا ہر فرد جانتا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے: جو بائیڈن
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳امریکہ میں صدارتی امیدواروں میں گرما گرم بحث شروع ہو گئی جس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ پر مجھے یقین نہیں ہے۔
-
ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے مد نظر پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائڈن کے درمیان بحث ہوئی۔
-
ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: پیلوسی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کہا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
We The People - Divided over Vacant Seat
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷نشرہونے کی تاریخ 28/ 09/ 2020
-
ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب صرف چند روز ہی رہ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ٹرمپ کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ماضی میں ٹرمپ کے کارنامے یکے بعد دیگرے سامنے آ رہے ہیں جن میں سے ایک ٹیکس نہ دینا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴سحر نیوزرپورٹ